دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

اوقات پر ارکان و شرائط کے ساتھ ادا کرتے رہو اس میں پانچوں نمازوں کی فرضیت کابیان ہے۔([1])

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

شریعت کے معاملے میں سختی فرماتے 

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پابندِ شریعت تھے اور شریعت کے معاملہ میں کسی قسم کی نرمی برداشت نہ فرماتےتھے۔آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کافرمان ہے: شرعی قوانین کی اہمیت اور بالادستی شک و شبہ سے بالاترہے اور حدودِ شرعی مطلق ہیں کسی کو ان سے راہ ِ فرار نہیں ۔آپ کے ملفوظات کے جامع سیّد محمد سعید رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے کہا : میں نے ایک رِنّد (صوفی)سے سنا کہ جب تک نماز حقیقی یعنی وصال دوست نہ ہو تو اس وضو اور  ظاہری نماز کا کیا فائدہ؟ خواجہ شمس العارفینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے فرمایا:ایسے  لوگ حقیقی نماز کے حصول کے گمان میں  ظاہری نماز سے بھی محروم رہتے ہیں جو نمازِ حقیقی کی اصل بنیاد ہے اور یہ نہیں جانتے کہ خدا (عَزَّ وَجَلَّ)نے ظاہری نماز فرض کی ہے  پس جب کوئی آدمی شرعی آداب و شرائط کو ملحوظ رکھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو یقینا  ًبتدریج اسے نمازِ حقیقی کا درجہ حاصل ہو جائے گا ۔

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ایسی چِلَّہ کشی کی بھی ممانعت فرمائی جو اسلام کے


 



[1] … تفسیر خزائن العرفان، البقرۃ،تحت الآیۃ :۲۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن