دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

محمد الیاس عطار قادری رضویدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی کتاب ’’نماز کے احکام‘‘ صفحہ176پر نقل فرماتے ہیں :جب حضرت سیّدنا عمر فاروق اعظمرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  پر قاتلانہ حملہ ہوا تو عرض کی گئی:اے امیرالمؤمنین!نماز(  کا وقت ہے)،فرمایا: جی ہاں ،سنئے !”جو شخص نماز کو ضائع کرتا ہے اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔“ اور حضرت  سیّدنا عمر فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے شدید زخمی ہونے کے باوجود نماز ادا فرمائی۔ ([1])

نماز کی اہمیت و فضیلت

  میٹھے  میٹھے اسلامی  بھائیو! ہمیں بھی نماز کادھیان رکھنا چاہئے۔یاد رکھئے !ہر عاقل بالغ مسلمان پر روزانہ پانچ وقت کی نماز فرض ہے۔اللہ عَزَّ وَجَلَّ  پارہ2سورۂ بقرہ کی آیت238میں ارشاد فرماتا ہے:

حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَالصَّلٰوۃِ الْوُسْطٰی٭ وَقُوۡمُوۡا لِلہِ قٰنِتِیۡنَ﴿۲۳۸ ([2])

 

ترجمہ کنزالایمان:نگہبانی کرو سب نمازوں  اور بیچ کی نماز کی اور کھڑے ہو اللہ کے حضور ادب سے۔

صدرُ الافاضِل حضرتِ علّامہ مولانا سیِّد محمد نعیم الدّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاِس آیت مبارکہ کے تحت لکھتے ہیں:یعنی پنجگانہ فرض نمازوں کو ان کے


 



[1] کتاب الکبائر ،ص ۲۲

[2] پ۲،البقرۃ:۲۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن