دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

  فرماتے ہیں:پیر سیال غریب نواز ( حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ) نے زمانہ طالبِ علمی میں بھی کبھی تہجد کی نماز  قضا نہیں کی ۔([1])

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو آخری دنوں میں اس قدر کمزوری ہو گئی تھی کہ نماز میں سجدے سے اُٹھا نہیں جاتا تھا  مگر پھر بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خادم کا سہارا لے کر نماز اور وظائف ادا فرماتے  تھے اور ہر گز کوئی وظیفہ یا نماز قضا نہ ہوئی  ۔حتی کہ وصال کے وقت تین بار پوچھا :کیا صبح طلوع ہو چکی ہے؟ جس وقت عرض کیا گیا کہ صبح  طلوع ہو چکی ہےتو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے  فوراً دو رکعت فرض تیمم سے ادا فرمائے  ۔([2]) 

  میٹھے  میٹھے اسلامی  بھائیو!  ہمارے بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کونماز سے کیسی محبت تھی اور نماز کا کس قدر اہتمام فرماتے تھےاس کا اندازہ اس روایت سے لگایا جا سکتاہے ، چنانچہ

شدید زخمی حالت میں  نماز

شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال


 



رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا وصال ۱۷رمضان المبارک  ۱۴۰۱ھ مطابق 20 جولائی1981ء  کو ہوا،آپ کا مزارسیال شریف ضلع گلزارطیبہ (سرگودھا،پنجاب) میں ہے ۔( نور نور چہرے،ص۳۳۴ تا ۳۴۷ ملتقطا)

[1] … سیرت حضرت شمس الدین سیالوی ،ص ۱۳

[2] … ملفوظات حیدری ،ص۱۶۴ ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن