دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

ریاضت میں مصروف رہتی تھیں۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْھانے ایک مدرسہ کھول رکھا تھا جس میں بچیاں قرآنِ پاک حفظ کرتی تھیں،یہ آپ رَحْمَۃُ  اللہِ تَعَالٰی عَلَیْھَا  کا فیضان ہے کہ آج بھی اس علاقے  کی عورتیں بکثرت قرآنِ پاک کی حافظہ ہیں۔ آپ رَحْمَۃُ   اللہِ   تَعَالٰی   عَلَیْہجب شکمِ مادر میں تھے تو والدہ ماجدہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْھَا نے عبادت و ریاضت کے معمولات میں کئی گُنا اضافہ کردیا تھا۔شب و روز درود شریف وِردِ زباں رہتا اورآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْھا روزانہ رات سونے سے پہلے اکتالیس مرتبہ سورۃ یٰسین شریف کی تلاوت فرماتی تھیں۔([1])

حُلیہ مبارک  

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ   اللہِ   تَعَالٰی   عَلَیْہ کا قد  مبارک قدرے دراز،چہرہ مبارک چوڑا اور بھرا ہوا،پیشانی مبارک کشادہ اور نورانی، ابرو کماندار اور باہم ملے ہوئے،آنکھیں خوبصورت اورسرمگیں،بینی (ناک) مبارک اونچی لمبی، دانت مبارک سفیدموتیوں کی مثل شفاف،ریش مبارک سفید،لمبی اور متوسط، گردن دراز اور بہت نازک،سینہ کشادہ اورفراخ، ہتھیلیاں گوشت سے پُر اور انگلیاں  نرم و نازک جبکہ آپ کی رنگت سرخ سفیدی  مائل تھی۔ ([2])      

پیشانی پر اسمِ اعظم

 حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے بچپن کا واقعہ ہے


 



[1] انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام ،۴/۱۸۷ ملخصا

[2] انوار شمسیہ ،ص۱۷ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن