دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

آپ کے اوصاف

    حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکےاوصاف پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم کی سنّتوں کے آئینہ دار  تھے ([1]) آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ہر آنے والے شخص سے خلوص اورمحبت کا اظہارفرماتے اوراجنبی اور روزانہ ملنے والے سے ایک طرح ملاقات فرماتے تھے۔زائروں اور مسافروں سے محبت فرماتے اور انہیں اپنے پاس بٹھاتے۔ ہر شخص سے شفقت اورمحبت سے پیش آتے اور مسکینوں، یتیموں اور بیواؤں پر حد درجہ  شفقت فرماتے ۔ ہر ایک کے دکھ درد کی داستان سنتےاورمناسب حال علاج فرماتے تھے۔([2])آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا فرمان ہے کہ جس(مؤمن کامل)کو اچھااخلاق حاصل ہے (تو گویا)اسے مرتبہ ولایت حاصل ہے ۔ ([3])

  میٹھے  میٹھے اسلامی  بھائیو! نرم مزاجی اور حسنِ اَخلاق  لوگوں کو  ہمارا گرویدہ کرسکتا ہے جبکہ بے جاسختی اور ڈانٹ ڈپٹ  کی عادت ہماری شخصیت کونقصان پہنچا سکتی ہے۔ہر  مسلمان کو چاہئے کہ اپنے اخلاق سنوارنے کی کوشش کرے اورلوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی سے ملاقات کرے،چنانچہ


 



[1] انوار شمسیہ ،ص۴۸ ملتقطاً

[2] تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۵ ملخصاً، انوار شمسیہ ،ص۴۸ ملتقطاً

[3] سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی ،۱۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن