دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

کو کوئی مدد اور فیض مرشِد کے واسطہ کے بِغیر نہیں پہنچتا۔ اگر چہ تمام دنیا مشائخ عظام سے بھری ہوئی ہے۔مگر یہ قاعدہ اس لئے ہے کہ مرید اپنے مر شد کے علاوہ اورسب سے اپنی توجہ ہٹادے کیونکہ اس کی امانت صرف اس کے مرشِد کے پاس ہوتی ہے ، کسی غیر کے پا س نہیں ہوتی ۔([1])

فنافی الشیخ کے مرتبہ  پر فائز

حضرت خواجہ شمس الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فنا فی الشیخ کے اعلیٰ منصب پر فائز  تھے۔چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کااخلاق و کردار اور سب افعال حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے موافق تھے، آپ آ خری عمر میں بعینہ اپنے پیر و مرشد خواجہ محمد سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےمشابہ ہو گئے تھے،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی آخری  آرزو یہ تھی کہ میری عمر  اور وفات  پیر و مرشد کے برابر ہو  ،چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا وصال ماہ صفرالمظفر میں ہوا اور  عمر بھی تقریباً اپنے پیرو مرشد  کے برابر ہوئی ۔   ([2]) 

خلافت

 حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی عمر مبارک تقریباً 36 سال  ہوئی تو آپ کے پیر و مرشد حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی


 



[1] آداب مرشد کامل ،ص ۲۲۸

[2] تحفۃ الابرار ،ص ۳۳۶ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن