دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پیر و مرشد کا سامان اُٹھائے سواری کے آگے آگے دوڑا کرتے  اور منزل پر پہنچ کر پیر و مرشد کی خدمت کیا کرتے۔ ([1]) آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے چودہ مرتبہ اپنے مرشدِ کریم کے ساتھ پیدل مہار شریف کا طویل سفراختیار فرمایا۔([2])

  میٹھے  میٹھے اسلامی  بھائیو! دیکھا آپ نے  حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو اپنے پیر و مرشد سے کیسی محبت تھی کہ پیرومرشد کی زیارت کے بغیر چین نصیب نہیں ہوتا تھا ۔اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمیں بھی اپنے پیر و مرشد سے سچی محبت نصیب فرمائے۔آمین  بجاہ النبی الامین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم 

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

 مُرید ین کیلئے خاص ہدایات

    امام شعرانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہارشاد فرماتے ہیں :’’مرید پر لازم ہے کہ وہ اپنے دل کو اپنے مرشِد کے ساتھ ہمیشہ مضبوط باندھے رکھے اور ہمیشہ تابعداری کرتا رہے اور ہمیشہ اعتقاد رکھے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی تمام امداد کا دروازہ صرف اس کے مرشِد ہی کو بنایا ہے اور یہ کہ اس کا مرشِد ایسا مظہر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے مرید پر فُیوضات کے پلٹنے کیلئے صرف اسی کو مُعَیّن کیا ہے اور خاص فرمایا ہے۔ مرید


 



[1] ملفوظات حیدری ،ص ۲۰۲ ملخصا

[2] تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۵، المصطفیٰ و المرتضیٰ،ص ۵۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن