دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

لیے علمِ دین کس قدر ضروری  ہے اس بات کا اندازہ اس فرمان سے لگائیے چنانچہ فرماتے ہیں:’’عالمِ باعمل کی دو رکعت نماز تمام دنیائے بے علم کی عبادت سے بہتر ہے ۔‘‘  ([1])

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

پیر  و مرشد سےمحبت

  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکواپنے پیر و مرشد سے بہت عقیدت ومحبت تھی یہی وجہ تھی کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سال میں کئی دفعہ پا پیا دہ(پیدل) مرشدِ کامل کے دربار میں حاضری دیتےاور فیوض و برکات سے مالامال ہو کر واپس لوٹتے تھے۔ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے مرید و خلیفہ  حضرت سیّد غلام حیدر علی شاہ جلال پوری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات میں ہے: ہمارے پیر و مرشدحضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ چالیس سال تک اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےآستانہ عالیہ  تونسہ شریف کی طرف مسافر رہے،جب گھر واپس آتے تو بے قرار ہو جاتے اور پھر روانہ ہو جاتے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے پاس ایک کمبل  ہوتا تھا جسے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسردیوں میں اوڑھ لیا کرتے اور گرمی کے موسم میں نیچے بچھا دیا کرتے۔جب حضرت خواجہ محمدسلیمان تونسویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ مہار شریف (ضلع بہاولنگر)تشریف لے جاتے  تو حضرت


 



[1] المصطفیٰ و المرتضیٰ،ص ۵۱۲ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن