دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

شَرْحِ لَمْعَاتِ جَامِی،سَوَاءُالسَّبِیْل،کَشْکَوْل کَلِیْمِیاورمُرَقَّعْ کَلِیْمِیقابل ِذکر ہیں۔([1])

شوقِ علمِ دین

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں تصوف کی کتب مثلاً لَوَائِح  اور لَمْعَات وغیرہ  اپنی بغل میں لیے اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسویرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی خدمت میں حاضر ہوتا۔جب آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی نظر مجھ پر پڑتی تو اشارے سےاپنے پاس بلاکرسبق پڑھاتے۔ دورانِ سبق اکثر بڑی گرم جوشی کا مظاہرہ فرماتے۔ایک دن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ آستانہ عالیہ مہار شریف کے درویش خانہ میں تشریف فرماتھے ،آپ کے ارد گرد عوام و خواص کا ہجوم تھا۔ایسی حالت کہ جس میں آپ کو فراغت نہ تھی ،اپنے ہاتھ کے اشارے سے مجھے قریب بُلایا۔میں فی الفور قریب ہوا اور آپ کے سامنے کتاب کھولی اور سبق پڑھا۔([2])

اساتذہ کا ادب و احترام کیجئے

  میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! علمِ دین کے حصول اور پیر و مرشد سے فیض پانے کے لیے محنت، شوق اور لگن کے ساتھ ساتھ اُستاد اور پیرومرشد کے آداب کا لحاظ رکھنا بےحد ضروری ہے۔ چنانچہ


 

 



[1] … مراٰۃ العاشقین مترجم ،ص۶۷، سیرت حضرت شمس الدین سیالوی ،ص۳۵

[2] … المصطفیٰ و المرتضیٰ،ص ۵۰۴ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن