دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

نظامی تونسویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ    کا ذکرِ خیر کچھ اس اندازسے کیا کہ آپ کا دل اِن کی زیارت کے لئے بے قرار ہو گیا۔ اس وقت  حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عمر اٹھارہ سال تھی،علم ِحدیث و فقہ حاصل کر چکے تھے اور دل میں باطنی تعلیم کا بھی ذوق شوق تھا ۔چنانچہ اُستادِ محترم نے اپنے شاگردِ رشید(حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَا  لٰی    عَلَیْہ)کو ساتھ لیااورحضرت خواجہ محمد سلیمان تونسویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضر ہوگئے۔ حضرت  خواجہ محمد سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے دونوں کو مریدکر لیا۔ کچھ عرصہ قیام کے بعد استاد و شاگرد واپس مکھڈآگئے ۔([1])

وطن واپسی  اور سنّتِ نکاح

آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےاستاد ِمحترم مولانا علی محمد مکھڈوی چشتی نظامی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ہاں  کوئی اولاد نہیں تھی ۔انہیں خیال ہوا کہ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کواپنا جانشین بنالیں،ویسےبھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کو اپنے  بیٹے کی طرح رکھتے  اور آپ کی علمی ترقی کے لئے دل و جان سے کوشش فرماتےتھے ،انھوں نے اپنا سارا مال ومتاع آپ کےسپرد کر دیا اور مدرسہ میں اپنا نائب بنا دیا۔اسی دوران آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے والدین آپ کی شادی کے لئے مُصِر ہوئے لیکن آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فی الحال   مکھڈ چھوڑنے اور ازدواجی زندگی کی ذمہ داریاں قبول کرنے کے لئے


 



[1] تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۴ملخصاً،تذکرہ اکابر اہل سنت،ص۱۷۶ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن