دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

علومِ دینیہ کی تحصیل کی ان کے اسماء گرامی یہ ہیں:(۱)آپ کے ماموں جان حضرت  میاں احمددین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۲)حضرت علامہمیاں محمد افضلرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۳)حضرت مولانا محمد علی مکھڈوی چشتی نظامیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۴) حضرت مولانا حسن دین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۵)حضرت مولانا حافظ دراز کابلی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۶) آپ کے پیرو مرشد  پیر پٹھان حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ([1])

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

والدین کی خدمت کا احساس

ایک طالبِ علم خواجہ شمس العارفینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوا : میرے والد صاحب ضعیف ہیں، مجھے اس بات  کی اجازت نہیں دیتے کہ میں کہیں اور جا کر پڑھوں،آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجو ارشاد فرمائیں گے میں اسے بسر و چشم قبول کروں گا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے پوچھا : تمھارا کوئی اور بھائی ہے ؟ اس نے عرض کی: نہیں ،آپ نے فرمایا :اگر تم اپنےباپ کی راحت کی کوئی اور صورت پیدا کر سکو تو علم حاصل کرو ورنہ حقوقِ والدین دوسرے تمام حقوق پر مقدم ہیں، لہٰذا تم والد کی خدمت کرو کیونکہ علم سے مقصود بھی عبادت اور حق شناسی (حق کی پہچان)ہے ۔   ([2])


 



[1] سیرت حضرت شمس الدین سیالوی ،ص۳۷،گلشن پیر سیال ،ص۱۶

[2] المصطفیٰ و المرتضیٰ،ص ۵۱۲ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن