دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

جنت کی ضمانت 

حضرتسیّدنا ثوبانرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسےروایت ہےکہ نبیٔ کریم صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم نے فرمایا:’’جو مجھے ایک بات کی ضمانت دے (کہ کسی سے سوال نہ کر ے گا)تومیں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘حضرتِ سیّدنا ثوبانرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں:میں نے عرض کی: میں ضمانت دیتاہوں۔نبی ٔ کریم صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  نے فرمایا:لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہیں کرنا۔(اس کے بعدآپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کسی سے کچھ نہ مانگا کرتے تھے حتی کہ)آپ گھوڑے پر سوار ہوتے اور کوڑا (چابک)نیچے گر جاتا تو کسی سے اٹھانے کے لئے نہ کہتے بلکہ گھوڑے سے نیچے اتر کر خود ہی کوڑا اٹھاتے تھے ۔([1])

آپ کی ذہانت

    حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے دورانِ طالبِ علمی اپنے علمی ذوق کے باعث جلد ہی دیگر طلبہ میں امتیازی حیثیت اختیار کر لی تھی۔ آپ کی ذہانت اور علمی انہماک  سے مولانا محمد علی مکھڈوی چشتیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بہت متأ ثر ہوئے۔اسی لیے استادِ محترم آپ پر خصوصی توجہ  فرماتے، کھانا کھاتے وقت اپنے ساتھ دسترخوان پربٹھاتے اورعلمی مسائل پرگفتگو بھی فرماتے۔ان علمی صحبتوں سے حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی صلاحیتیں مزید


 



[1]ابن ماجہ ، کتاب الزکاۃ، باب کراھیۃ المسئلۃ، ۲/ ۴۰۱ ، حدیث: ۱۸۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن