دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Riaz us Saliheen Jild 4 | فيضانِ رياضُ الصالحين جلد چہارم

book_icon
فيضانِ رياضُ الصالحين جلد چہارم

وَ كُلُّ نُعَيْمٍ لَا مَحَالَةَ زَائِلُ

نَعِيمُكَ فِي الدُّنْيَا غُرُوْرٌ وَحَسْرَةٌ

وَ عَيْشُكَ فِي الدُّنْيَا مُحَالٌ وَبَاطِلُ

ترجمہ : سنو !  اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے سوا ہر چیز فانی ہے ، اور بلاشبہ ہر نعمت زائل ہونے والی ہے ، دنیا میں تمہاری نعمتیں دھوکہ اور پچھتاواہیں اور دنیا میں تمہاری زندگی مشکل اور بیکار ہے ۔ “ ( [1] )

مدنی گلدستہ

’’کریم   ‘‘  کے 4حروف کی نسبت سے حدیثِ مذکور  اور

اس کی وضاحت سے ملنے والے 4مدنی پھول

(1)   اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے سوا  ہر چیز فانی ہے ، بقا صرف اسی کی ذات کو ہے  ۔

(2)   حضرت سَیِّدُنَا لبید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اسلام لانے کے بعد کبھی کوئی شعر نہیں کہا ، فرماتے ہیں ، اللہ عَزَّوَجَلَّ نے مجھے اشعار کے بدلے قرآن سکھا دیا ہے ۔

(3)   حدیث پاک میں بیان کردہ شعر کو سب سے سچا شعر اس لیے کہا گیا ہے کہ یہ سب سے سچے کلام یعنی قرآنِ مجید کی آیت کے موافق ہے ۔

(4)   بلاشبہ دنیا کی نعمتیں زائل ہونے والی ہیں جواِن سے دل  لگاتاہے اسے دھوکے اورپچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا  ۔

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمیں  دِین و دنیاکی بھلائیاں عطا فرمائے ، دنیا کی  فانی   نعمتوں  میں مشغول رہنے کے بجائے   اُخروی نعمتوں کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے ۔

  

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

ماخذ ومراجع

قرآن مجید

کلام الہی

****

کتاب کا نام

مصنف / مؤلف / متوفیٰ

مطبوعات

کنزالایمان

اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان ، متوفی۱۳۴۰ھ

مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۳۲ھ

کتب التفسیر

تفسیر الطبری

امام ابو جعفر محمد بن جریر طبری ، متوفی۳۱۰ھ

دار الکتب العلمیہ بیروت۱۴۲۰ھ

تفسیر البغوی

امام ابو محمد حسین بن مسعود فراء بغوی ، متوفی۵۱۶ھ

دار الکتب العلمیہ بیروت۱۴۱۴ھ

التفسیر الکبیر

امام فخر الدین محمد بن عمر بن حسین رازی ، متوفی۶۰۶ھ

دار احیاء التراث بیروت۱۴۲۰ھ

تفسیر القرطبی

علامہ ابو عبد اللہ محمد بن احمد انصاری قرطبی ، متوفی ۶۷۱ھ

دارالفکر بیروت ۱۴۲۰ھ

تفسیر  الخازن

علامہ علاء الدین علی بن محمدبغدادی ، متوفی۷۴۱ھ

المطبعۃ المیمنیۃ مصر۱۳۱۷ھ

تفسیر ابن کثیر

عماد الدین اسماعیل بن عمر ابن کثیر دمشقی ، متوفی۷۷۴ھ

دارالکتب العلمیہ بیروت۱۴۱۹ھ

الدر المنثور

امام جلال الدین عبدالرحمن بن ابی بکر سیوطی ، متوفی۹۱۱ھ

دار الفکر بیروت۱۴۰۳ھ

روح البیان

مولی الروم شیخ اسماعیل حقی بروسی ، متوفی۱۱۳۷ھ

دار احیاء التراث بیروت

خزائن العرفان

صدر الافاضل مفتی نعیم الدین مراد آبادی ، متوفی۱۳۶۷ھ

مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۳۲ھ

تفسیرنعیمی

حکیم الامت مفتی احمدیارخان نعیمی ، متوفی۱۳۹۱ھ

ضیاء القرآن پبلی کیشنز ، لاہور

نورالعرفان

حکیم الامت مفتی احمدیارخان نعیمی ، متوفی۱۳۹۱ھ

پیربھائی کمپنی لاہور۱۹۹۰ء

تفسیرصراط الجنان

مفتی ابوالصالح محمد قاسم قادری

مکتبۃ المدینہ کراچی۱۴۳۴ھ

کتب الحدیث

الموطا

امام مالک بن انس اصبحی المدنی ، متوفی۱۷۹ھ

دارالمعرفہ بیروت۱۴۲۰ھ

مصنف عبدالرزاق

امام ابوبکرعبدالرزاق بن ہمام بن نافع صنعانی ، متوفی۲۱۱ھ

دارالکتب العلمیہ بیروت۱۴۲۱ھ

مصنف ابن ابی شیبۃ

حافظ عبد اللہ بن محمد بن ابی شیبہ کوفی عبسی ، متوفی۲۳۵ھ

دارالفکربیروت۱۴۱۴ھ

المسند

امام احمد بن محمد بن حنبل ، متوفی۲۴۱ھ

دار الفکربیروت۱۴۱۴ھ

صحیح البخاری

امام ابو عبد اللہ  محمد بن اسماعیل بخاری ، متوفی۲۵۶ھ

دارالکتب العلمیہ بیروت ۱۴۱۹ھ

صحیح مسلم

امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قشیری ، متوفی۲۶۱ھ

دار المغنی عرب شریف ۱۴۱۹ھ

سنن ابن ماجہ

امام ابو عبد اللہ  محمد بن یزید ابن ماجہ ، متوفی۲۷۳ھ

دار المعرفہ بیروت۱۴۲۰ھ

سنن ابی داود

امام ابو داؤد سلیمان بن اشعث سجستانی ، متوفی۲۷۵ھ

دار احیاء التراث بیروت ۱۴۲۱ھ

سنن الترمذی

امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی ، متوفی۲۷۹ھ

دار المعرفہ بیروت۱۴۱۴ھ

مسند البزار

امام ابوبکراحمدبن عمرو بن عبدالخالق بزار ، متوفی ۲۹۲ھ

مکتبۃ العلوم والحکم مدینہ منورہ۱۴۲۴ھ

سنن نسائی

امام ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب نسائی متوفی۳۰۳ھ

دار الکتب العلمیہ بیروت ۱۴۲۶ھ

 



[1]     مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الآداب ، باب البیان و الشعر ، ۸ / ۵۳۹ ، تحت الحدیث : ۴۷۸۶ملتقطا ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن