30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بے نمازوں کی روزہ خوروں کی کون کہتا ہے عید ہوتی ہے!
جس کو آقا مدینے بُلوائیں اُس مسلماں کی عید ہوتی ہے
مجھ کو ’’ عیدی ‘‘ میں دو بقیع آقا جا نے کب میری عید ہوتی ہے!
جو بچھڑ جا ئے ان کی گلیوں سے کیا بھلا اُس کی عید ہوتی ہے!
عید عطارؔ اُس کی ہے جس کو
خواب میں ان کی دید ہوتی ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
مولیٰ علی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمنے خالی ہتھیلی پر دم کیا اور۔۔۔
ایک بار کسی بھکا ری نے کفار سے سو ال کیا، اُنہوں نے مذاقاً امیرُ الْمُؤْمِنِین حضرتِ سَیِّدُنا مولیٰ مشکل کشا، علیُّ الْمُرتَضٰی، شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمکے پاس بھیج دیا جو کہ سا منے تشریف فرما تھے ۔ اُس نے حا ضر ہو کر دست سوال دراز کیا، آپکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمنے 10 بار دُرُود شریف پڑھ کر اُس
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع