30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حلقہ نمبر5: راہِ خدا میں سفر کی اہمیت ( مدنی قافلوں کی تیاری)
حلقہ نمبر6: درست قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ
حلقہ نمبر 7: نیک بننے اور بنانے کا طریقہ(مدنی انعامات)
ہدایات: مدنی حلقہ مزار کے احاطے کے قریب ہوجس میں دو خیر خواہ مقرر کیے جائیں جو دعوت دےکرزائرین کو حلقے میں شرکت کروائیں۔ہرحلقے کے اختتام پر انفرادی کوشش کی جائے اور اچھی اچھی نیتیں کروائی جائیں اور نام و نمبرز مدنی پیڈ پر تحریرکیے جائیں۔
مزاراتِ اولیاپر مدنی حلقوں میں دی جانے والی نیکی کی دعوت
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آپ کو مَزار شریف پرآنا مبارک ہو ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ! عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کی طرف سے سُنَّتوں بھرے مَدَنی حلقوں کا سِلْسِلہ جاری ہے ،یقیناًزندگی بے حد مختصر ہے ،ہم لمحہ بہ لمحہ موت کی طرف بڑھتے چلے جارہے ہیں ،عنقریب ہمیں اندھیری قبرمیں اُترنا اور اپنی کرنی کا پھل بھگتنا پڑے گا،اِن اَنمول لمحات کو غنیمت جانئے اور آئیے! اَحکامِ الٰہی پر عمل کا جذبہ پانے،مصطَفٰے جانِ رحمت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کی سُنَّتیں اور اللہ کے نیک بندوں کے مَزارات پر حاضری کے آداب سیکھنے سکھانے کے لئے مَدَنی حلقوں میں شامل ہوجائیے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کودونوں جہاں کی بھلائیوں سے مالامال فرمائے۔(102) اٰمین بجاہِ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
حوالہ جات:
(1)ترمذی،کتاب الوتر،باب ماجاء في فضل الصلاۃ علی النبی ، ۲/۲۷،حدیث: ۴۸۴(2)مناقب المحبوبین، ص ۲۸۴بتغیرقلیل(3)المصطفیٰ والمرتضیٰ،ص۴۷۷،مناقب المحبوبین،ص۲۷۹(4)مناقب المحبوبین،ص۲۸۱(5) نزھۃالخواطر،۷/۲۲۷(6)مناقب المحبوبین،ص۵۵۶،۵۵۷(7)مناقب المحبوبین،ص۲۷۹، انسائیکلو پیڈیا اولیائے کرام،۴/۱۴۱(8)مناقب المحبوبین،ص۳۲۷ (9)مناقب المحبوبین،ص۲۸۴(10)مناقب المحبوبین، ص۲۹۴ (11) صراط الجنان،۷/۱۱۸(12)مناقب المحبوبین،ص۲۸۹(13)مسلم،کتاب الایمان ،باب بیان خصال المنافق، ص ۵۳، حدیث: ۲۱۱(14)مناقب المحبوبین،ص۱۳۸(15)مناقب المحبوبین،ص۱۳۹،۱۴۲(16)مناقب المحبوبین، ص۱۵۰ (17) مناقب المحبوبین،ص۱۴۳،خزینۃ الاصفیاء،۲/۴۷۹ تا۴۸۲(18)مناقب المحبوبین،ص۱۹۴،المصطفٰی و المرتضیٰ، ص ۴۷۲ (19)مناقب المحبوبین،ص۲۹۹،۵۷۳(20)مناقب المحبوبین، ص۲۹۶(21)مناقب المحبوبین،ص۳۰۴ (22) مناقب المحبوبین، ص۳۰۴(23)مناقب المحبوبین ،ص۵۴۳،۳۱۴ (24)مناقب المحبوبین،ص۳۱۶ (25)مناقب المحبوبین،ص۳۲۳ (26)مناقب المحبوبین،ص۳۲۶ (27)مناقب المحبوبین،ص۳۲۸ (28)نافع السالکین، ص۳۵۹(29)نافع السالکین،ص۵۹(30)مناقب المحبوبین، ص۵۷۴،۵۷۵(31)مناقب المحبوبین، ص،۵۷۵ (32)مناقب المحبوبین، ص،۵۷٦(33)ابو داؤد، کتاب الزکوٰۃ، باب الکنزماھو؟ ،۲/۱۳۷، حدیث: ۱۵۶۳ (34)مناقب المحبوبین،ص۳۵۷(35)مناقب المحبوبین، ص۳۶۸ (36)مناقب المحبوبین، ص۳۸۶ (37)مناقب المحبوبین، ص۴۵۷، نافع السالکین،ص۲۳۵(38)تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۴ملخصاً،تذکرہ اکابر اہل سنت،ص۱۷۶ ملخصاً (39) مرات العاشقین، ص۱۵۲، ۱۵۹ ،انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام، ۴/۱۴۳(40)مرات العاشقین، ص۱۵۷ (41) مناقب المحبوبین، ص ۴۵٧ (42)مناقب المحبوبین،ص ۴۱۵(43)بخاری، ۳/۲۴۷، حدیث: ۴۶۸۶(44)نافع السالکین، ص۳۳۳(45)نافع السالکین،ص۳۳۴(46)نافع السالکین،ص۸۹(47)نافع السالکین،ص۱۴۲(48)مناقب المحبوبین، ص۵۱۱(49)مناقب المحبوبین،ص۴۲۸(50)نافع السالکین،ص ۲۷۳(51)نافع السالکین،ص۶۳ (52)مناقب المحبوبین، ص۵۴۳(53)مناقب المحبوبین،ص۵۱۱(54)مناقب المحبوبىن،ص۵۵۸ (55) الرسالۃ القشیریۃ، باب الاستقامۃ،ص۲۴۰ (56)مرات العاشقین ،ص۱۵۱(57)نافع السالکین، ص۸۰ ( 58) مناقب المحبوبین،ص ۴۵۶(59)مناقب المحبوبین،ص۴۳۲(60)نافع السالکین،ص٨٩(61)نافع السالکین،ص١٠٣ (62) نافع السالکین، ص١٤٦(63)نافع السالکین،ص۲۱۰(64)نافع السالکین،ص۵۲(65)نافع السالکین، ص۵۴ (66) نافع السالکین، ص۱۷۶(67)نافع السالکین،ص۱۷۸(68)غیبت کی تباہ کاریاں،ص۲۶ (69) نافع السالکین،ص۱۸۱ (70)فِرْدوسُ الْاخبار، باب الطاء ،۲/۴۶ ، حدیث: ۳۷۴۲(71)سنن ابن ماجہ،کتاب الحدود، باب الستر علی المؤمن، ۳/۲۱۸، حدیث: ۲۵۴۴<
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع