دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

پتھر خَور آدمی

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
دولتِ دُنیا کے پیچھے تو نہ جا آخرت میں مال کا ہے کام کیا دِل سے دُنیا کی محبت دُور کر دِل نبی کے عشق سے معمور کر اللہ پاک ہمیں مال و دولت کی محبت سے بچائے اور اپنے مالوں کی پوری پوری زکوٰۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

پتھر خَور آدمی

حضرتِ سمرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ رسولِ اکرم، نورِ مجسم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا : مِعراج کی رات میں نے ایک آدمی کو دیکھا جو نہر میں تیرتے ہوئے پتھر نگل رہا تھا۔ میں نے پوچھا : یہ کون ہے؟ بتایا گیا کہ یہ سُود خور ہے۔(1)

سود خوروں کے پیٹ میں سانپ

حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ سرورِ ذِیشان،محبوبِ رَحمٰن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:مِعراج کی رات میں کچھ لوگوں کے پاس آیا جن کے پیٹ مکانوں کی طرح (بڑے بڑے) تھے اور ان کے اندر سانپ باہر سے نظر آ رہے تھے۔ میں نے پوچھا : اے جبرائیل! یہ کون لوگ ہیں؟ کہا : یہ سُود خور ہیں۔(2) اِس حدیثِ پاک کی وضاحت کرتے ہوئے حکیمُ الْاُمَّت حضرتِ علّامہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں:چونکہ سُود خوار ہَوَسی ہوتا ہے کہ کھاتا تھوڑا ہے حرص وہَوَس زیادہ کرتا ہے،اِس لئے ان کے پیٹ واقعی کوٹھڑیوں کی طرح ہوں گے، لوگوں کے مال جو ظلماً وُصُول کیے تھے وہ سانپ بچھو کی شکل میں نمودار ہوں گے۔ آج اگر
[1] ……شعب الايمان للبیہقی، 4/391 ،حديث : 5509۔ [2] …… ابن ماجہ،3/71،حدیث:2273 دار المعرفۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن