دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

مِعراج اور جنَّت و جہنم کے مشاہدات

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

مِعراج اور جنَّت و جہنم کے مشاہدات

دُرُود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کے پیارے نبی،مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالی شان ہے: اَوْلَی النَّاسِ بِیْ يَوْمَ الْقِیَامَةِ اَکْثَرُھُمْ عَلَیَّ صَلَاةً یعنی قِیامَت کے دِن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہو گا جو سب سے زیادہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا ہو گا۔(1) اِس حدیثِ پاک کے تَحْت حکیم الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں:قِیامَت میں سب سے آرام میں وہ ہو گا جو حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کے ساتھ رہے اور حضور ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) کی ہَمراہی نصیب ہونے کا ذَریعہ دُرُود شریف کی کثرت ہے۔اِس سے مَعْلُوم ہوا کہ دُرُود شریف بہترین نیکی ہے کہ تمام نیکیوں سے جنَّت ملتی ہے اور اس سے بَزمِ جنَّت کے دُولہا ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )ملتے ہیں۔(2) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہ علیٰ مُحمَّد اے عاشقانِ رسول! آج ہمارے سلسلے کا عنوان ہے”معراج اور جنَّت و جہنم کے مُشاہدات۔“ اللہ پاک کے آخری نبی،محمد عربی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے شَبِ مِعراج جنَّت کی سیر فرمائی تو جنتیوں کے محلات ومقامات دیکھے اور جہنم کا مُعاینہ کیا تو جہنمیوں کو ہونے والے دَردناک عذابات ملاحظہ فرمائے۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
[1] …… ترمذی،2/27،حدیث:484 ۔ [2] …… مراٰۃ المناجیح ،2/100 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن