30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مُجَدِّدِ دِین ومِلَّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ کیا خوب فرماتے ہیں:
وہ خدا نے ہے مرتبہ تجھ کو دیا، نہ کسی کو ملے نہ کسی کو مِلا
کہ کلامِ مجید نے کھائی شہا تیرے شہر و کلام و بَقا کی قسم
ترا مسندِ ناز ہے عرشِ بریں تِرا محرم راز ہے رُوحِ امیں
تُو ہی سرورِ ہر دو جہاں ہے شہا تِرا مثل نہیں ہے خدا کی قسم
اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع