دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(5)سِلسلۂ شفاعت میں آسانی

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اور مُحمدٌ رَّسولُ اللہ ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم )کو دی ہوئی ہیں۔(تو معراج کروانے میں) اللہ پاک کی مَرضی یہ تھی کہ (دو جہانوں کے خزانوں کے) مالِک کو اس کی ملکیت دِکھا دی جائے۔(1) اس لئے معراج کی رات یہ سیر کروائی گئی۔

(5)سِلسلۂ شفاعت میں آسانی

اے عاشقانِ رسول!بروزِ قِیامت نبیِّ رَحمت،شفیعِ اُمَّت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے شفاعت فرمانی ہے،بلکہ شفاعت کا دَروازہ آپ سے کھلنا ہے، اللہ پاک نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو کائنات کے عجائبات، جنَّت کے دَرجات اور جہنّم کا مُشاہدہ کرا دیا، اس کے علاوہ اور بھی بڑی بڑی نشانیاں دِکھائیں تاکہ قِیامت کے ہولناک دِن کی ہیبت آپ پر طاری نہ ہوسکے، پورے عزم و اِستقلال کے ساتھ شفاعت کر سکیں۔(2) برادرِ اعلیٰ حضرت مولانا حسن رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ نے اپنے نعتیہ دِیوان میں اسے یوں منظوم فرمایا ہے: کہیں گے اور نبی اِذْھَبُوْا اِلیٰ غَیرِی مِرے حضور کے لب پر اَنا لَھَا ہو گا دُعائے اُمّتِ بدکار وردِ لب ہو گی خدا کے سامنے سجدہ میں سر جُھکا ہو گا غلام ان کی عنایت سے چین میں ہونگے عَدُو حضور کا آفت میں مبتلا ہو گا میں ان کے در کا بھکاری ہوں فضلِ مولیٰ سے حسنؔ فقیر کا جنت میں بسترا ہو گا

(6)وحی کی تمام اَقسام کا شرف

وحی کی ایک قسم یہ ہے کہ اللہ پاک بِلاواسطہ کلام فرمائے اور یہ وحی کی سب سے اعلیٰ
[1] …… شانِ حبیب الرحمٰن، ص107 بتغیر قلیل ۔ [2] …… معارج النبوۃ ، 3 / 80 مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن