دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(1) سارے مَراتب طے کروائے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
مصلحتوں سے خالی نہیں ہے۔آئیے !معراج شریف کی چند حکمتیں ملاحظہ کیجئے:

(1) سارے مَراتب طے کروائے

حکیم الامت حضرتِ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:وہ تمام معجزات اور دَرَجات جو اَنبیائے کرام علیہمُ السّلام کو علیٰحدہ علیٰحدہ عطا فرمائے گئے وہ تمام بلکہ اُن سے بڑھ کر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو عطا ہوئے ۔ حضرتِ موسیٰ کلیمُ اللہ علیہ السّلام کو یہ دَرجہ ملا کہ وہ کوہِ طور پر جا کر رَبِّ کریم سے کلام کرتے تھے۔حضرتِ عیسیٰ علیہ السّلام چوتھے آسمان پر بُلائے گئے اور حضرتِ اِدریس علیہ السّلام جنَّت میں بُلائے گئے۔ تو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو مِعراج دی گئی۔جس میں اللہ پاک سے کلام بھی ہوا،آسمان کی سیر بھی ہوئی،جنت و دوزخ کا بھی مُعائنہ ہوا، غرضیکہ وہ سارے مَراتب ایک مِعراج میں طے کروا دئیے گئے۔ اور پھر کوہِ طور اور عرشِ رسول میں بڑا فرق ہے کہ حضرتِ موسیٰ کلیم اللہ علیہ السّلام خود جاتے ہیں اور پیارے محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بُلائے جاتے ہیں۔ (1) طور اور معراج کے قصے سے ہوتا ہے عیاں اپنا جانا اور ہے اُن کا بُلانا اور ہے اعلیٰ حضرت، امامِ اَہْلِ سنَّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ اپنے نعتیہ کلام حدائِقِ بخشش میں فرماتے ہیں: تبارَکَ اللہ شان تیری تجھی کو زیبا ہے بےنیازی کہیں تو وہ جوشِ لَنْ تَرَانی کہیں تقاضے وصال کے تھے
[1] …… شانِ حبیب الرحمٰن، ص106 نعیمی کتب خانہ گجرات ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن