دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
نمازیں تو پانچ ہوں گی مگر میں آپ کی اُمَّت کو اِن پانچ نمازوں پر پچاس نمازوں کااَجرو ثواب عطا کروں گا۔ پھر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم عالَمِ ملکوت کی سیر فرما کر اور آیاتِ اِلٰہیہ کا مُعاینہ و مُشاہدہ فرما کر آسمان سے زمین پر تشریف لائے اوربَیْتُ المقدس میں داخل ہوئے اور براق پر سوار ہو کر مکہ ٔ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے۔ اے عاشقانِ رسول! دیکھا آپ نے کہ شَبِ معراج اللہ پاک نے ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو اپنی زیارت اور دِیگر بہت سے اِنعامات سے مشرف فرمایا،اِن اِنعامات میں سے ایک بڑا اِنعام ”نماز“ہے۔ اللہ پاک ہمیں پانچوں نمازیں پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین بجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن