دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

اَولیائے کرام کی شان

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠(۹۹) (پ14،الحجر: 99) ترجَمۂ کنز الایمان: اور مَرتے دَم تک اپنے رَبّ کی عبادت میں رہو ۔ اِن آیاتِ بینات سے معلوم ہوا کہ اِنسان کے دُنیا میں آنے کا مقصد اللہ پاک کی عبادت کرنا ہے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ بندہ خواہ کتنا ہی بڑا وَلی بن جائے وہ عبادات سے بےنیاز نہیں ہو سکتا۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے دُنیا میں آنے کے مقصد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی زندگی شریعت و سنَّت کے مُطابق عبادت و ریاضت میں گزارتے ہیں۔ انہیں خوش نصیبوں میں سے ایک ”حضرتِ خواجہ غریب نواز سَیِّدمُعینُ الدِّین حسن سَنْجَری چشتی اجمیری رحمۃُ اللہ علیہ “کی ذات بھی ہے۔

اَولیائے کرام کی شان

آپ کی ساری زندگی شریعت و سنَّت، عبادت و ریاضت،تقویٰ و پرہیزگاری اور خوفِ خُدا و عشقِ مصطفےٰ میں گزری نظر آتی ہے،ایسے ہی مقرب اور برگزیدہ بندوں کی شان بیان کرتے ہوئے اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں اِرشاد فرمایا: اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚۖ(۶۲) (پ11،یونس: 62) ترجَمۂ کنز الایمان: سن لو! بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے ، نہ کچھ غم۔

اَولیائے کرام کی پہچان

اِس آیتِ کریمہ میں اَولیائے کرام کی شان بیان فرمائی گئی ہے اور اِس سے اگلی آیت میں اَولیائے کرام کی پہچان بیان کرتے ہوئے اِرشاد فرمایا: الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَؕ(۶۳) (پ11،یونس:63) ترجَمۂ کنز الایمان: وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن