دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

اِبراہیم علیہ السّلام کا فیصلہ

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
کِتاب (یعنی قرآنِ پاک ) کو نازِل فرمایا جس میں ہر شے کا روشن بیان ہے، میری اُمَّت کو لوگوں میں ظاہِر ہونے والی سب اُمَّتوں میں بہترین اور افضل اُمَّت بنایا اور انہیں اوّل بھی بنایا اور آخر بھی (میری اُمَّت کےبعد کوئی اُمَّت نہ ہو گی یہی آخری اُمَّت ہے اور جنَّت میں داخلے کے اِعتبار سے ساری اُمَّتوں میں سے میری ہی اُمَّت اَوّل ہو گی)،میرے لئے میرا سینہ کُشادہ فرما دیا، مجھ سے بوجھ کو دُور فرمایا، میرے ذِکر کو بلند فرمایا اور مجھے فاتِح اور خاتِم (یعنی آخری نبی) بنایا۔

اِبراہیم علیہ السّلام کا فیصلہ

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے یہ عظیمُ الشان فضائل سُن کر حضرتِ اِبراہیم علیہ السّلام نے اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام سے فرمایا: بِہٰذَا فَضَّلَکُمْ مُحَمَّدٌ یعنی انہی عظمتوں کی وجہ سے محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو آپ سب پر فضیلت و برتری حاصل ہے۔(1) ہر ایک نبی بلکہ سب اَفلاک کے قُدسی پڑھتے تھے شہنشاہ کا خطبہ شَب ِ معراج سُبْحانَ اللہ ! ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شان کس قدر عالی اور بلند ہے کہ حضرتِ اِبراہیم خلیل اللہ علیٰ نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسَّلام نے آپ کی شان سب اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام کے سامنے بیان فرمائی اور تمام اَنبیائے کرام کی موجودگی میں آپ کی فضیلت کا اِعْلان فرمایا، پھر ہم کیوں نہ کہیں : سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبی مُلکِ کونین میں اَنبیا تاجدار تاجداروں کا آقا ہمارا نبی
[1] …… دلائل النبوۃ للبیہقی، 2 /401 دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن