دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

اَنبیائے کرام کے خطبات

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اِمام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: نمازِ اَقْصٰی میں تھا یہی سِرّ عِیاں ہوں معنی اوّل آخر کہ دَست بستہ ہیں پیچھے حاضِر جو سلطنت آگے کر گئے تھے

اَنبیائے کرام کے خطبات

اے عاشقانِ رسول! سفرِ مِعراج میں اَنبیائے کرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام کے سامنے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اپنی اور اپنی اُمَّت کی زبردست شان و کمالات کو نہ صرف خود بیان فرمایا بلکہ حضرتِ اِبراہیم خلیلُ اللہ علیٰ نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسَّلام نے بھی ہمارے پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مَرتبے کی بلندی کو بیان فرمایا۔چنانچہ بَیْتُ المقدس میں پڑھی جانے والی نماز کے بعد جلیلُ القدر اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام نے خُطبے بھی فرمائے جن میں اللہ پاک کی حمد اور اپنے اوپر اللہ کریم کی رَحمتوں اور نعمتوں کا تذکرہ فرمایا۔ سب سے پہلےحضرتِ اِبراہیم علیہ السّلام نے خطبہ پڑھا، پھر حضرتِ موسیٰ علیہ السّلام نے خطبہ پڑھا، ان کے بعد حضرتِ داؤد علیہ السّلام نے خطبہ پڑھا،پھر حضرتِ سلیمان علیہ السّلام نے خطبہ پڑھا، ان کے بعد حضرتِ عیسیٰ علیہ السّلام نے خطبہ پڑھا،جب یہ تمام اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام اللہ پاک کی حمد و ثنا اور اپنے اُوپر اس کی رَحمتیں اور عطائیں بیان کر چکے تو تمام نبیوں کے سردار، جناب ِاحمدِ مختار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے خطبہ دیا۔ خطبے سے پہلے آپ نے اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام سے فرمایا کہ تم سب نے اپنے ربّ کی ثنا بیان کی ہے اور اب میں اپنے ربّ کریم کی تعریف وثنا بیان کرتا ہوں، پھر آپ نے اللہ پاک کی حمد اور اپنی شان بیان کرتے ہوئے اِرشاد فرمایا: تمام تعریفیں اس اللہ پاک کے لئے ہیں جس نے مجھے تمام جہانوں کے لئے رَحمت اور تمام اِنسانوں کے لئے خوش خبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا، مجھ پر حق وباطِل میں فرق کرنے والی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن