دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

امامُ الانبیا تم ہو

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
کا یہ عالَم بیان فرمایا کہ جہاں اُس کی نظر پہنچتی تھی وہاں وہ بُراق اپنا قدم رکھتا تھاگویا اس طرح دِنوں کا سفر لمحوں میں طے کرتے ہوئے آپ اس مقدس شہر میں تشریف لے گئے جہاں مسجدِ اقصیٰ واقِع ہے۔حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اس شہر کے بابِ یمانی سے داخِل ہوئے پھر مسجد کی جانِب چلے اور آپ نے بُراق کو دَروازۂ مسجد میں موجود اس کَڑے کے ساتھ باندھا کہ جس کے ساتھ پہلے کے اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام باندھا کرتے تھے۔ بعد میں حضرتِ جبرائیل علیہ السّلام بُراق کو مسجد کے اِحاطے میں لے آئے اور اپنی انگلی کے ذَریعے ایک پتھر میں سوراخ کر کے اُس کے ساتھ باندھ دیا۔

امامُ الانبیا تم ہو

اے عاشقانِ رسول!مسجدِ اقصیٰ میں ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے تمام اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام کی امامت فرمائی اور انہیں اپنا مقتدی بننے کا شرف عطا فرمایا جیسا کہ حدیثِ پاک میں ہے:میں اُس (بُراق)پر سواری کرتا ہوابَیْتُ المقدس تک پہنچا اور جس جگہ اَنْبیائے کرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام اپنی سُواریوں کو باندھتے تھے وہاں میں نے اُس کو باندھ دیا پھر میں مسجد (اقصیٰ)میں داخِل ہوا اور اُس میں دو رَکعت نماز ادا کی۔(1) حضرتِ عَلّامہ مولانا مَخْدوم محمد ہاشِم ٹھٹھوی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:اِس نماز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم تمام اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام کے اِمام تھے۔(2) (کیونکہ) پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شانِ عالی کے اِظْہار کےلئے بیت ُالمقدس میں تمام اَنبیائے کِرام علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام کو جمع کیا گیا تھا۔(3) جب نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
[1] …… مسلم ،ص87،حدیث:411۔ [2] …… سیرۃ سید الانبیاء،ص128 مظہر علمی شاھدرہ لاہور ۔ [3] …… نسائى، ص81، حديث:448 دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن