30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جماعت کا ثواب آدھی رات کے برابرہے اور فجر کی جماعت کا ثواب ساری رات عبادت کے برابر، کیونکہ یہ(یعنی فجر کی)جماعت عشا کی جماعت سے زیادہ بھاری (یعنی نفس پر بوجھ) ہے، پہلے معنیٰ زیادہ قوی (یعنی زیادہ مضبوط ) ہیں۔ (1)
اللہ پاک ہمیں خوب خوب رَجَبُ المرجب کے مہینے میں اپنی عبادت کرنے اور روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اٰمین بِجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
[1] …… مراٰۃ المناجیح، 1/396 ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع