دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

خواجہ غریب نواز کی عبادت و ریاضت

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

خواجہ غریب نواز کی عبادت و ریاضت

دُرُود شریف کی فضیلت

رسولِ کریم،رَءُوفٌ رَّحیم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جس نے دِن اور رات میں میری طرف شوق و محبت کی وجہ سے تین تین بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دِن اور اُس رات کے گناہ بخش دے۔(1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہ علیٰ مُحمَّد اے عاشقانِ رسول!آج ہمارے سلسلے کا عنوان ہے” خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی عبادت و ریاضت۔“ خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ سِلسلۂ عالیہ چشتیہ کے عظیم پیشوا ہیں،آپ کا نامِ نامی،اِسمِ گرامی”حسن“ہے،آپ نَجیبُ الطرفین حسنی و حسینی سَیِّد ہیں۔ آپ کے اَلقابات بہت زیادہ ہیں مگر مشہور و معروف اَلقاب ”مُعینُ الدِّین،خواجہ غریب نواز، سُلطانُ الہند، وارثُ النبی اور عطائے رسول“ہیں۔

اِنسان کے دُنیا میں آنے کا مقصد

اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں اِرشاد فرمایا: وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(۵۶) (پ27، الذٰریٰت:56) ترجَمۂ کنز الایمان: اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی (اسی لئے) بنائے کہ میری بندگی کریں۔ اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے فرمایا:
[1] …… معجم کبیر ، 18/ 362،حدیث:928 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن