دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

اَعضاء کو گناہوں سے بچانا بھی ضَروری ہے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
ہیں،جہنم کے دَروازے بند کر دیئے جاتے ہیں،پچھلے گُناہ بَخش دئیے جاتے ہیں،بُرائیاں نیکیوں سے بدل دی جاتی ہیں، اللہ پاک سے جو مانگیں اللہ پاک انہیں عطا فرماتا ہے۔ مُحَقِّق عَلَی الْاِطلاق، حضرتِ علامہ شیخ عبدُالحق مُحَدِّث دِہلوی رحمۃُ اللہ علیہ نقل کرتے ہیں کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:ماہِ رَجب حُرمَت والے مہینوں میں سے ہے اور چھٹے آسمان کے دَروازے پر اِس مہینے کے دِن لکھے ہوئے ہیں۔اگر کوئی شخص رَجب میں ایک روزہ رکھے اور اُسے پرہیزگاری سے پورا کرے تو وہ دَروازہ اور وہ (روزے والا) دِن اس بندے کے لئے اللہ پاک سے مغفرت طلب کریں گے اور عرض کریں گے: اے اللہ !اِس بندے کو بخش دے اور اگر وہ شخص بغیر پرہیزگاری کے روزہ گزارتا ہے تو پھر وہ دَروازہ اور دِن اُس کی بخشش کی دَرخواست نہیں کریں گے اور اُس شخص سے کہتے ہیں: اے بندے !تیرے نفس نے تجھے دھوکا دیا۔(1)

اَعضاء کو گناہوں سے بچانا بھی ضَروری ہے

اے عاشقانِ رسول! معلوم ہوا کہ روزے سے مقصود صرف بھوک پیاس نہیں، بلکہ پورے جسم کو گناہوں سے بچانا بھی ضَروری ہے، اگر روزہ رکھنے کے باوجود بھی گناہوں کا سلسلہ جاری رہا تو پھر سخت محرومی ہے۔اِسی لیے حدیثِ پاک میں اِرشاد فرمایا گیا: مَنْ لَّمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّوْرِ وَالْعَمَلَ بِهٖ فَلَيْسَ لِلهِ حَاجَةٌ فِيْ اَنْ يَّدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ یعنی جو جھوٹی (بُری) بات کہنا اور اُس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ پاک کو اس کے بھوکا پیاسا رہنے کی کوئی حاجت نہیں۔(2) لہٰذا روزے میں کھانا پینا چھوڑنے کے ساتھ ساتھ اپنے تمام اَعضاء
[1] …… ما ثبت من السّنۃ،ص330 ادارہ نعیمیہ رضویہ لاہور ۔ [2] …… بخاری،1/ 628، حدیث: 1903 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن