دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

700 اَفراد کی سِفارش

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            

700 اَفراد کی سِفارش

اللہ پاک کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جو شخص رَجب کی پہلی جمعرات کو روزہ رکھے پھر مغرب و عشا کے دَرمیان 12رَکعت نماز دو دو رَکعت کر کے پڑھے ،ہر رَکعت میں ایک بارسورۂ فاتحہ،تین بار سورۂ قدر اور 12بار سورۂ اِخلاص پڑھے، سلام کے بعد مجھ پر 70 بار یہ دُرُودِ پاک پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِہٖ پھر سجدہ کرے اور سجدے میں 70 بار سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَا ئِکَۃِ وَالرُّوْحِ پڑھے، پھر سر اُٹھا کر 70 بار یہ دُعا پڑھے: رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجَاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ اِنَّکَ اَ نْتَ الْاَعَزُّ الْاَکْرَم پھر دوسرا سجدہ کرے اور اس میں بھی پہلے سجدے کی طرح تسبیح پڑھے پھر اپنی حاجت کا سوال کرے تو وہ پوری کر دی جائے گی۔‘‘ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جو شخص یہ نماز پڑھتا ہے اللہ پاک اس کے تمام گناہ مُعاف فرما دیتا ہے اگرچہ سمندر کی جھاگ،ریت کے ذَرّات،پہاڑوں کے وَزن اور دَرختوں کے پتوں کے برابر ہوں اور بروزِ قیامت وہ اپنے گھر کے اُن 700 اَفراد کی سِفارش کرے گا جن پر جہنم واجب ہو چکا ہو گا۔(1)

رَجَب کے پہلے تین دِن کے روزوں کی فضیلت

رَجَبُ المُرَجَّب کے روزوں کی بھی کیا شان ہے!چنانچہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:رَجَب کے پہلے دِن کا روزہ تین سال کا کَفّارہ ہے،دوسرے دِن کا روزہ دو سال کا اور تیسرے دِن کا ایک سال کا کَفّارہ ہے ،پھر ہر دِن کا روزہ ایک ماہ کا کفّارہ ہے۔(2)
[1] …… جامع الاصول، 6/ 170 ، حدیث:4268 دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔ [2] ……جامع صغیر، ص311، حدیث:5051 دار الکتب العلمیۃ بیروت۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن