دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

ماہِ رَجب میں عبادت کے فضائِل

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

ماہِ رَجب میں عبادت کے فضائِل

دُرُود شریف کی فضیلت

رسولِ کریم،رَءُوفٌ رَّحیم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جس نے دِن اور رات میں میری طرف شوق و محبت کی وجہ سے تین تین بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ پاک پر حق ہے کہ وہ اُس کے اُس دِن اور اُس رات کے گناہ بخش دے۔(1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہ علیٰ مُحمَّد

رَجب اللہ پاک کا مہینا

اے عاشقانِ رَسول!آج ہمارے سلسلے کا عنوان ہے” ماہِ رَجب میں عبادت کے فضائل۔“ اللہ پاک کا کروڑہا کروڑ فضل و اِحسان کہ اُس نے ہمیں ایسے بابرکت مہینے اور ایسے بابرکت دِن عطا فرمائے جن میں ہم تھوڑے وقت میں عبادت کر کے زیادہ اَجر و ثواب حاصل کر سکتے ہیں،اِن مہینوں میں سے ایک مہینا ”رَجَبُ المُرَجَّب “ کا بھی ہے۔ رَجَبُ المُرَجَّب کا مہینا بڑی فضیلت اور اَہمیت والا مہینا ہے،یہ حُرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینا ہے،اِس مہینے کی فضیلت اور اَہمیت کا اَندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حدیثِ پاک میں اسے ” اللہ پاک کا مہینا“فرمایا گیا ہے۔چنانچہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ دِلنشین ہے: رَجَبٌ شَہْرُ اللہ تَعَالٰی وَشَعْبَانُ شَہْرِیْ وَرَمَضَانُ شَہْرُ اُمَّتِیْ یعنی رَجب
[1] …… معجم کبیر ، 18/ 362،حدیث:928 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن