دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

ماہِ رَجب میں تین ہزار بار اِسْتغفار

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
بخشش چاہتا ہوں وہ چھپ کر کیے گئے گناہ ہوں یا علانیہ(یعنی کھلم کھلا) ، چھوٹے ہوں یا بڑے، پُرانے ہوں یا نئے ،پہلے ہوں یا آخر ، ظاہر ہوں یا باطن، میں اللہ پاک سے توبہ کرتا ہوں ، اے اللہ ! اپنی رَحمت سے مجھے بخش دے۔ (1)

ماہِ رَجب میں تین ہزار بار اِسْتغفار

مزید فرماتے ہیں:جوشخص ماہِ رَجب میں تین ہزار بار اِس طرح اِسْتغفار پڑھے وہ بخش دیا جائے گا: اَسْتَغْفِرُ اللہ یَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ مِنْ جَمِیْعِ الذُّنُوْبِ وَالْاٰثَامِ یعنی عزّت و جلال والے اللہ پاک سے میں تمام گناہوں اور خطاؤں کی مغفرت طلب کرتا ہوں۔(2) ‬‬ ‬‬‬‬‬‬‬

ماہِ رَجب میں صبح و شام مانگی جانےوالی دُعا

حضرتِ وَہب بن مُنبّہ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:دُنیا کی تمام نہریں ماہِ رَجَبُ المُرَجَّب میں رَجب کی تعظیم کے لئے زَم زَم کی زیارت کرتی ہیں اور میں نے اللہ پاک کی کتابوں میں سے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ جو شخص رَجَبُ المُرَجَّب کے مہینے میں صبح و شام ہاتھ اُٹھا کر ستّر (70) بار اِس طرح مغفرت کی دُعا مانگے:” اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ وَتُبْ عَلَیّ یعنی اے اللہ !میری مغفرت فرما،مجھ پر رَحم فرما اور میری توبہ قبول فرما۔“اس کے جسم کو کبھی بھی آگ نہ چھوئے گی۔(3)

رَجب خیر و بھلائی کی کنجی

رَجب خیر و بھلائی کا مہینا ہے جیسا کہ حضرتِ علّامہ یوسف بن عبدُالْہادی حنبلی
[1] …… لطائف اشرفی ، 2 / 232‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ ۔ [2] …… لطائف اشرفی ، 2 / 232‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ ۔ [3] …… طہارۃ القلوب، ص 126۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن