دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

زبان کا زَخم آسانی سے نہیں بھرتا

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
کی حفاظت کیجیے کہ جب یہ چلتی ہے تو کیا سے کیا کر ڈالتی ہے!مشہورتابِعی بُزرگ حضرتِ سفیان ثَوری رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:لوگوں کا تیرپھینکنا زَبان کے ذَریعے اَذِیَّت پہنچانے سے زیادہ آسان ہے کیونکہ کمان کا تیر خطا ہو سکتا ہے لیکن زَبان کا تیر کبھی خطا نہیں ہوتا۔ (1)

زبان کا زَخم آسانی سے نہیں بھرتا

حضرتِ سفیان ثَوری رحمۃُ اللہ علیہ نے کتنے اَچُھوتے اَنداز میں”زبان کی اِیذا“کی ہلاکت خیزیوں کی نشاندہی فرمائی ہے!واقعی لوہے کے نوکیلے تیر کے مقابلے میں زبان کا زَخم سخت تر ہوتا ہے۔تیر کا زَخم جلدی بھر جاتا ہے مگر زَبان سے کی ہوئی غیبت یا دِل آزاری کا زَخم آسانی سے نہیں بھرتا۔عَرَبی مَقُولہ ہے: جَرْحُ الْکَلَامِ اَصْعَبُ مِنْ جَرْحِ الْحُسَامِ یعنی زبان کا زَخم تلوار کے زَخم سے زیادہ سخت ہو تا ہے۔(2)

نیک عمل کے اَجر و ثواب میں اِضافہ

اے عاشقانِ رسول! رَجَب کا مہینا حُرمت والے مہینوں میں سے ہے اور اِن مہینوں میں نیکیاں کرنے کا اَجر و ثواب بڑھا دیا جاتا ہے۔ چنانچہ مشہور تابعی بزرگ حضرتِ قتادہ رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اَلْعَمَلُ الصَّالِحُ اَعْظَمُ اَجْرًا فِی الْاَشْہُرِ الْحُرُمِ یعنی حُرمت والے مہینوں میں نیک عمل کا اَجر بڑھ جاتا ہے ۔ (3)

سات سو سال کی عبادت کا ثواب

حضرتِ اَنس رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہےکہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ
[1] …… تنبیہ الْمغترین، ص189دار المعرفۃ بیروت ۔ [2] …… المستطرف ،1/47دار الفکر بیروت ۔ [3] …… تفسیر بغوی، پ10، التوبہ، تحت الآیۃ:36، 2 /244 دار الکتب العلمیۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن