دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(8)خدا کے دوست کی تین خوبیاں

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            

(8)خدا کے دوست کی تین خوبیاں

اللہ پاک کا مقرب بندہ بنانے والی تین خوبیوں کی طرف راہ نمائی کرتے ہوئے حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں:خُدا کا دوست وہ ہے جس میں یہ تین خوبیاں ہوں:سَخاوَت دَریا جیسی، شفقت آفتاب کی طرح اور تَواضُع زمین کی مانند۔(1)

(9)زیارتِ قرآن کی برکت

اے عاشقانِ اَولیا! زیارتِ قرآن کی برکت بیان کرتے ہوئے حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں:جو شخص قرآنِ مجید کو دیکھتا ہے اللہ کریم کے فضل سے اس کی بینائی تیز ہو جاتی ہے اور اس کی آنکھ نہ دُکھتی ہے نہ خشک ہوتی ہے۔(2) اللہ پاک ہمیں قرآنِ پاک کی زیارت کرنے اور اس کی خوب خوب تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
[1] …… اخبار الاخیار، ص23 ۔ [2] …… دلیل العارفین، ص28 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن