دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(5) نیکوں کی صحبت نیک کام سے بہتر

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
گا اور نہ اُن کی طرف نظر فرمائے گا۔ ایک شخص وہ جس نے کسی بیچنے کی چیز کے متعلق یہ قسم کھائی کہ جو کچھ اس کے دام مل رہے ہیں اس سے زیادہ ملتے تھے(لیکن نہیں بیچا) حالانکہ یہ اپنی قسم میں جھوٹا ہے۔دوسرا وہ شخص کہ عصر کے بعد جھوٹی قسم کھائی تاکہ کسی مسلمان مرد کا مال لے لے اور تیسرا وہ شخص جس نے بچے ہوئے پانی کو روکا۔ اللہ پاک فرمائے گا آج میں اپنا فضل تجھ سے روکتا ہوں جس طرح تونے بچے ہوئے پانی کو روکا جس کو تیرے ہاتھوں نے نہیں بنایا تھا۔(1) (2)…حضرتِ ابو ذَر رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:تین شخصوں سے اللہ پاک قیامت کے دِن کلام نہیں فرمائے گا اور نہ ان کی طرف نظر کرے گا اور نہ ان کو پاک کرے گا اور ان کے لیے تکلیف دِہ عذاب ہو گا۔ حضرتِ ابو ذَر رضی اللہ عنہ نے عرض کی:وہ نقصان اور خسارہ اُٹھانے والے ہیں، یا رسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! وہ کون لوگ ہیں؟اِرشاد فرمایا:کپڑا لٹکانے والا،دے کر اِحسان جتانے والا اور جھوٹی قسم کے ساتھ اپنا سودا چلا دینے والا۔(2) اللہ پاک ہمیں جھوٹی قسم کھانے سے محفوظ رکھے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

(5) نیکوں کی صحبت نیک کام سے بہتر

خواجہ خواجگان،سلطانُ الہند حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں: نیکوں کی صحبت نیک کام سے بہتر ہے اور بُروں کی صحبت بُرے کام سے بُری ہے ۔(3)
[1] …… بخاری، 2 / 100، حدیث:2369 ۔ [2] …… مسلم، ص65، حدیث:293 ۔ [3] …… اخبار الاخیار، ص23 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن