دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(4)جھوٹی قسم کا وَبال

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اللہ پاک قِیامت کی پریشانیوں میں سے اُس کی ایک پریشانی دور فرمائے گا۔(1) یاد رَکھیے!اگر ا ِس گئے گزرے دور میں ہم سب ایک دوسرے کی غم خواری وغم گساری میں لگ جائیں تو آناً فاناً دُنیا کا نقشہ ہی بدل کر رہ جائے۔لیکن آہ! آج مسلمان کی عزّت و آبرو اور اُس کے جان و مال مسلمان ہی کے ہاتھوں پامال ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں نفرتیں مٹانے اور محبتیں بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

(4)جھوٹی قسم کا وَبال

خواجہ خواجگان،سلطانُ الہند حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ مسلمانوں کوجھوٹی قسم کے وَبال سے آگاہ کرتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں:جوشخص جھوٹى قسم کھاتا ہےوه اپنے گھر کو وىران کرتا ہےاور اس کے گھر سے خىر و بَرَکت اُٹھ جاتى ہے۔(2)

اَحادیثِ مبارکہ میں جھوٹی قسم کھانے کی مذمت

اے عاشقانِ اَولیا! ہمارے مُعاشرے میں جہاں دِیگر بُرائیاں عام ہیں وہاں جھوٹی قسمیں کھانا بھی عام ہو چکا ہے حالانکہ جھوٹی قسم کھانا باعث ِ ہلاکت ہے۔کثیر اَحادیثِ مبارکہ میں جھوٹی قسم کھانے کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے، ان میں سے دو اَحادیث درج ذیل ہیں : (1)…حضرتِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دِن اللہ پاک ان سے نہ کلام کرے
[1] ……مسلم ، ص1069، حدیث : 6578 ۔ [2] …… حضرت خواجہ غریب نواز حیات وتعلیمات، ص49۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن