دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

(3)بڑے مَرتبے والے اعمال

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
دے شوقِ تلاوت دے ذوقِ عبادت رہوں باوضو میں سدا یاالٰہی

(3)بڑے مَرتبے والے اعمال

ہمارے بزرگانِ دِین کا یہ مبارک طریقہ رہا ہے کہ وہ خود بھی مصیبت زدہ لوگوں کی فریاد رَسی اور حاجتمندوں کی حاجت روائی کرتے،بھوکوں کو کھانا کھلاتے اور بےگناہ قیدیوں کو قید سے رہائی دِلواتے اور اپنے متعلقین کو بھی اس کی تلقین کیا کرتے تھے۔ چنانچہ خواجہ خواجگان، سلطانُ الہند حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ ان کاموں کی ترغیب دِلاتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں:مصىبت زدہ لوگوں کى فرىاد سننا اور ان کاساتھ دىنا، حاجتمندوں کى حاجت روائی کرنا، بھوکوں کو کھانا کھلانا،اَسىروں کو قىد سے چھڑانا ىہ باتىں اللہ پاک کے نزدىک بڑا مَرتبہ رکھتى ہىں۔(1)

مسلمان کی حاجت روائی کی فضیلت

اے عاشقانِ اَولیا! مسلمان کی حاجت روائی کرنا کارِ ثواب ہے،چاہے وہ کسی بھوکے کو کھانا کھلانے کی صورت میں ہو یا پیاسے کو پانی پلانے کی صورت میں یا کسی بے گناہ قیدی کو قید سے رہاکروانے کی صورت میں ہو یا کسی بیمار کو دَوا دِلانے کی صورت میں،اَلغرض جائز طریقے سے کسی بھی مسلمان کی حاجت روائی بڑا عظیم اور فضیلت والا کام ہے۔چنانچہ شَہَنْشاہِ مدینہ، قرارِ قلب و سینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا : مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظُلْم کرتا ہے اور نہ ہی اسے رُسوا کرتاہے اور جوکوئی اپنے بھائی کی حاجت پوری کرتا ہے اللہ پاک اُس کی حاجت پوری فرماتاہے اور جو کسی مسلمان کی ایک پریشانی دُور کرے گا
[1] …… معین الہند، ص124 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن