دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

وقت سے پہلے نماز کیلئے تیار ہونے والے لوگ

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
چنانچہ آپ فرماتے ہیں:نماز تمام مقامات سے بڑھ کرمقام ہے۔نمازحق تعالیٰ سے ملاقات کا وَسیلہ ہے۔(1)وہ لوگ کیسے مسلمان ہیں جو فرض نماز میں اِس قدر تاخیر کرتے ہیں کہ نماز کا وقت ہی گزر جاتا ہے۔

وقت سے پہلے نماز کیلئے تیار ہونے والے لوگ

ایک بار حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ نے نماز کی اَہمیت بیان کرتے ہوئے اِرشاد فرمایا : میرا گزر ایک ایسے شہر سے ہوا جہاں کے لوگ وقت سے پہلے ہی نماز کے لئے تیار ہو جاتے اور بَروقت نماز کی اَدائیگی کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم جلدہی نماز کی تیاری نہیں کریں گے تو ہو سکتا ہے اس کا وقت نکل جائے پھر کل قیامت کے روز کس طرح یہ منہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو دِکھاسکیں گے؟(2) کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے : دربارِ مصطفےٰ میں تمہیں لے کے جائے گی خالق سے بخشوائے گی اے بھائیو! نماز

(2)باوضو سونے کی ترغیب

خواجہ خواجگان، سلطانُ الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ باوضو سونے کی ترغیب دِلاتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں : جو بندہ رات کو باطہارت سوتا ہے تو فرشتے گواہ رہتے ہیں اور صبح اللہ پاک سے عرض کرتے ہیں:اے اللہ !اسے بخش دےیہ باطہارت سوىا تھا۔(3)
[1] …… دلیل العارفین، ص3 ماخوذاً۔ [2] …… دلیل العارفین، ص14 ۔ [3] …… حضرت خواجہ غریب نواز حیات وتعلیمات، ص47 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن