دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

طاقتور مومن کمزور مومن سے زیادہ اچھا ہے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
کئے بغیر کسی خطرناک کام کو کرنے یا کسی تکلیف یا مخالفت کا سامنا کرنے کی صَلاحیت کو بہادری اور دَلیری کہا جاتا ہے۔“(1)

طاقتور مومن کمزور مومن سے زیادہ اچھا ہے

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک کے نزدیک طاقتور مومن کمزور مومن سے زیادہ اچھا اور زیادہ محبوب ہے۔ا ور ہر ایک میں اچھائی ہے، جو چیز تم کو نفع دے اس کی حرص کرو اور اللہ پاک سے مدد مانگو اور کم ہمتی نہ دِکھاؤ۔(2)

لوگوں کا ڈر کسی کو حق بات کہنے سے ہرگز نہ روکے

ایک اور حدیثِ پاک میں اِرشاد فرمایا: خبردار! لوگوں کا ڈر تم میں سے کسی شخص کو حق بات کہنے سے ہرگز نہ روکے جبکہ وہ حق کو دیکھ لے یا اس کا مُشاہدہ کر لے کیونکہ وہ نہ تو موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ ہی رِزق کو دور رکھ سکتا ہے۔(3)

حُسنِ اَخلاق کے ذَریعے دِین کی خدمت

اے عاشقانِ اَولیا! دِین کی خدمت کا ایک بہترین اور مُؤثر ذَریعہ حُسنِ اَخلاق ہے، حُسنِ اَخلاق ایک ایسی عمدہ و بہترین خوبی ہے کہ جس میں یہ خصلت و خوبی پائی جائے لوگ اس کے گرویدہ ہوتے ہیں، اس سے محبت کرتے ہیں، اسے عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اس سے گفتگو و ہم کلامی کرنا پسند کرتے ہیں،اس کے پاس بےجھجک وبےخوف آکر ملاقات کرتے ہیں، اس کی ہمنشینی اِختیار کرتے ہیں، اس سے اپنے دِل کی بات کہہ ڈالتے
[1] …… رسولِ رحمت کی لیڈر شپ، ص 130الکرم پبلی کیشنز برطانیہ۔ [2] …… مسلم،ص 1098،حدیث: 6774۔ [3] …… مسند امام احمد،4/101، حدیث: 11474 دار الفکر بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن