دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

بڑوں کا اَدب و اِحترام

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            

بڑوں کا اَدب و اِحترام

(1) خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:اے اَنس! بڑوں کا اَدب و اِحترام اور تعظیم و توقیر کرو اور چھوٹوں پرشفقت کرو ، تم جنَّت میں میری رفاقت پالو گے ۔(1)

بڑوں کی تعظیم و توقیر

(2) اللہ پاک کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کیا اور ہمارے بڑوں کی تعظیم نہ کی وہ ہم میں سے نہیں۔(2)

بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اِکرام

(3) اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جو جوان کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے اِکرام کرے اس کے بدلے میں اللہ پاک کسی کے ذَریعے اس کی عزت اَفزائی کرواتا ہے ۔(3)

بوڑھے آدمی کے آگے چلنے کا وبال

اے عاشقانِ رسول!اِسلامی مُعاشرے کی اِنفرادِیَّت اورخصوصِیَّت ہے کہ وہ بوڑھوں اور ضعیفوں کو بھی بلندیوں سے ہم کَنار کرتا ہے، اِسلام میں بوڑھوں کو بوجھ سمجھ کر گھر سے نکال دینے اور انہیں کسی ”اولڈ ہاؤس“میں جمع کروا دینے کا کوئی تصوُّر نہیں۔ اِسلام کا طُرَّۂ اِمتِیاز ہے کہ اس نے جوانوں کو بوڑھوں کے ساتھ اَدب و اِحترام سے پیش آنے اور ان کی عزّت و مقام کی حفاظت کرنے کی ترغیب دی ہے۔ ”پہلے زمانے میں جب
[1] …… شعب الایمان للبیہقی، 7 /458، حدیث:10981 ۔ [2] …… ترمذی، 3/369، حدیث:1926 ۔ [3] …… ترمذی ، 3/411،حدیث:2029۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن