دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

مَرتے دَم تک منہ سے خوشبو آتی رہی

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
سارا سازوسامان بیچ کر اس کی قیمت فقرا ومَساکین میں تقسیم فرما دی اور حُصولِ عِلمِ دِین کی خاطِر راہِ خُداکے مُسافِر بن گئے۔(1) اے عاشقانِ اَولیا! پتا چلا کہ اللہ پاک کے نیک بندوں کے جوٹھے میں بڑی برکت ہوتی ہے جیسا کہ حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ نے جب حضرتِ اِبراہیم قندوزی رحمۃُ اللہ علیہ کا جوٹھا کھایا تو حلق سے اُترتے ہی دِل کی کیفیت یکدم بدل گئی۔ آئیے اِیمان تازہ کرنے کے لیے اِس ضمن میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کےدو عظیم معجزے سُنیے:

مَرتے دَم تک منہ سے خوشبو آتی رہی

(1) حضرتِ عُمیرہ بنتِ مسعود اَنصاریہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم پانچ بہنیں حضورِ اکرم،نورِ مُجَسَّم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی خدمتِ اقدس میں بیعت کے لئے حاضِر ہوئیں۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اُس وقت قَدِید (خشک کیا ہوا گوشت)تناوُل فرما رہے تھے۔ آپ نے ایک پارۂ قَدِید (یعنی خشک کیے ہوئے گوشت کا ٹکڑا) چبا کر نَرم کر کے ہم کو عطا فرمایا تو ہم میں سے ہر ایک نے تھوڑا تھوڑا کر کے کھا لیا (اس کی بَرَکت سے )مَرتے دَم تک ہمارے منہ سے ہمیشہ خوشبو ہی آئی۔(2)

ہمیشہ کیلئے بدزَبانی اور فحش کلامی ختم ہو گئی

(2)حضرتِ اَبُو اُمامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ شریف میں ایک خاتون تھی جو زبان کی بہت تیز تھی اور غلط غلط باتیں بول جاتی تھی۔ ایک بار وہ حضورِ اکرم
[1] …… مرآۃ الاسرار، ص593 ،اقتباس الانوار، ص347 ۔ [2] …… خصائص کبریٰ، 1 /105 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن