دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

غریب اور سفیدپوش لوگوں کی مدد کیجیئے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            

غریب اور سفیدپوش لوگوں کی مدد کیجیئے

اے عاشقانِ اَولیا! اگر ہمارے قریب بھی کوئی ایسے غریب اور سفیدپوش لوگ موجود ہوں تو ہمیں خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ان کی مدد کرنی چاہئے۔یاد رہے!جو لوگ پیشہ ور بھکاری ہوتے ہیں،سڑکوں پر اور مسجد کے باہر کھڑے ہو کر مانگتے ہیں انہیں دینے کی اِجازت نہیں کیونکہ یہ عادی بھکاری ہوتے ہیں، انہوں نے اپنا پیشہ ہی بھیک مانگنا بنا لیا ہوتا ہے انہیں دینا گناہ ہے۔ ہم انہیں دیں گے تو ان کی عادت مزید خراب ہو گی اور ان کا یہ ذہن بنے گا کہ ہم مانگتے ہیں تو ہمیں پیسہ مل جاتا ہے۔ انہیں دینے کے بجائے ایسے لوگوں کو دیجئے جو سفیدپوش ہیں اور ہاتھ پھیلاتے ہوئے شرماتے ہیں۔ ان کی مدد کریں اور اس طرح کریں کہ سیدھے ہاتھ سے دیں تو الٹے ہاتھ کو بھی پتا نہ چلے۔ یعنی کانوں کان کسی کو خبر ہی نہ ہو۔زہے نصیب!اس طرح بھی دیا جا سکتا ہے کہ لینے والے کو بھی پتا نہ چلے کہ دینے والا کون ہے۔ اللہ پاک ہمیں خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن