دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

خالق و مخلوق کا محبوب بننے کا طریقہ

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
مَرضی پر چھوڑ دیتے تھے۔ (1)

خالق و مخلوق کا محبوب بننے کا طریقہ

ہمیں بھی چاہیے کہ دِن رات دُنیوی مال و دولت کمانے اور اسے بڑھانے کی فکر میں لگے رہنے کے بجائے بے رَغبتی اپنائیں اِن شاءَ اللہ ہم اللہ پاک کے پسندیدہ بندے بن جائیں گے۔حدیثِ پاک میں ہے : ایک شخص نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہو کر عرض کی :یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جسے میں کروں تو اللہ پاک مجھ سے محبت فرمائے اور لوگ بھی مجھ سے محبت کرنے لگیں۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:دُنیا سے بےرَغبتی اِختیار کر لو اللہ پاک تم سے محبت فرمائے گا اور لوگوں کے مال سے بے نیاز ہو جاؤ لوگ بھی تم سے محبت کرنے لگیں گے۔(2)

غریب نواز کی سخاوت

سخاوت بھی عمدہ اَخلاق اور اچھی عادات میں سے ہے۔ حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی سخاوت اور دَریا دِلی کی یہ کیفیت تھی کہ کبھی کوئی سائِل آپ کے دَر سے خالی نہ جاتا۔چنانچہ حضرت خواجہ قطبُ الدِّین بختیار کاکی رحمۃُ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ میں ایک عرصہ تک آپ کی خدمت میں حاضر رہا اِس دَوران کبھی کسی سائِل یا فقیر کو آپ کے دَر سے خالی ہاتھ نہیں جاتے دیکھا۔(3)
[1] …… سیرت خواجہ غریب نواز، ص263رضوی کتاب گھردہلی ۔ [2] …… ابن ماجہ ، 4/ 422، حدیث : 4102 ۔ [3] …… سیرت خواجہ غریب نواز،ص 264 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن