دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

دُنیا سے بے رَغبتی

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
ذہن بنائیے۔چنانچہ حضرتِ عبدُ اللہ ابنِ عمر رضی اللہ عنہما سے رِوایت ہے کہ رَسُولِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا:ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑتا ہے اور جو اپنے بھائی کی حاجت پوری کرے اللہ پاک اُس کی حاجت پوری کرتا ہے اور جو کسی مسلمان کی تکلیف دور کرے اللہ پاک قِیامت کی تکلیفوں میں سے اُس کی تکلیف دُور فرمائے گا اور جو کسی مسلمان کی عیب پوشی کرے تو خُدائے ستّارقِیامت کے روز اس کی عیب پوشی فرمائے۔(1) عیب دُنیا میں تُو نے چُھپائے حشر میں بھی نہ اب آنچ آئے آہ! نامہ مِرا کُھل رہا ہے یاخُدا تجھ سے میری دُعا ہے

دُنیا سے بے رَغبتی

اے عاشقانِ اَولیا!دُنیا سے بے رَغبتی بھی عمدہ اَخلاق میں سے ہے۔حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ دُنیا سےکس قدر بے رَغبتی رکھتے تھے اِس کا اَندازہ اِس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ” سلطانِ وقت ،اُمَراء اور حُکاّم آپ کے عقیدت مند تھے مگر آپ نے کبھی ان کے سامنے اپنی حاجت کا اِظہار نہیں فرمایا، نہ ان سے کوئی سُوال کیا اور نہ ہی کسی بادشاہ اور امیر کے پاس کسی دُنیوی غرض کے لیے تشریف لے گئے۔اگر کبھی کوئی عقیدت مند نذر پیش کرتا تو اسے ذاتی اِستعمال میں نہ لاتے بلکہ غریبوں میں تقسیم فرما دیتے یا پھر خدمت ِ دِین کے کاموں میں خرچ فرما دیتے تھے۔ آپ حقیقت میں اللہ پاک پر کامل بھروسا فرماتے تھے اور اپنا سارا مُعاملہ اللہ پاک کے فضل و کرم اور اس کی
[1] …… مسلم، ص1069، حدیث:6578 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن