دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

پردہ پوشی

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اللہ پاک کے ذِمَّۂ کرم پر ہے؟مُنادی کہے گا:ان کا جو لوگوں (کی خطاؤں) کو مُعاف کرنے والے ہیں۔ پھر تیسری بار مُنادی اِعلان کرے گا:جس کا اَجر اللہ پاک کے ذِمَّۂ کرم پر ہے وہ اُٹھے اور جنَّت میں داخل ہو جائے۔تو ہزاروں آدمی کھڑے ہوں گے اور بِلاحساب جنَّت میں داخل ہو جائیں گے۔(1)

پردہ پوشی

مسلمانوں کی پَردہ پوشی بھی عمدہ اَخلاق میں سے ہے۔حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ مسلمانوں کی کس قدر پَردہ پوشی فرمایا کرتے تھے اِس کا اَندازہ اِس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ چنانچہ حضرتِ خواجہ قُطبُ الدِّین بختیارکاکی رحمۃُ اللہ علیہ اپنے پیر و مُرشِد حضرتِ خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی صِفاتِ مومنانہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:میں کئی برس تک خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی خدمتِ اقدس میں حاضر رہا لیکن کبھی آپ کی زبانِ اقدس سے کسی کا راز فاش ہوتے نہیں دیکھا،آپ کبھی کسی مسلمان کا بھید نہ کھولتے۔ (2)

حاجت روائی اور پردہ پوشی کی فضیلت

اےعاشقانِ رسول!ہمیں بھی چاہیے کہ حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کی غیبتوں اور عیب دَریوں کے بجائے ان کی پَردہ پوشی کرنے والے بن جائیں۔اَحادیثِ مبارکہ میں پَردہ پوشی کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں ۔ بطورِ ترغیب ایک حدیث ِ پاک ملاحظہ کیجیے اور مسلمانوں کی پَردہ پوشی کا
[1] …… معجم اوسط، 1 / 542، حدیث: 1998۔ [2] …… حضرت خواجہ غریب نواز حیات وتعلیمات، ص41 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن