دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

عفو و دَرگزر کے فضائل

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
ہوئے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیتے اور ایسا معلوم ہوتا کہ آپ نے اس کی نازیبا باتیں سنی ہی نہ ہو ں۔ (1)

عفو و دَرگزر کے فضائل

اے عاشقانِ اَولیا!ہمیں بھی چاہیے کہ حضور خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے محض اپنی ذات کے لیے اِنتقامی کاروائی کرنے کے بجائے عفو و دَرگزر سے کام لینے والے بن جائیں۔ اَحادیثِ مبارکہ میں عفو و دَرگزر کے بہت فضائل بیان کئے گئے ہیں ،بطورِ ترغیب ان میں سے دو فضائل پیشِ خدمت ہیں: (1)…حضرتِ اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جسے یہ پسند ہو کہ اس کے لئے (جنَّت میں )محل بنایا جائے اور ا س کے دَرَجات بلند کئے جائیں تو اُسے چاہئے کہ جو اس پر ظلم کرے یہ اسے مُعاف کر ے اور جو اسے محروم کرے یہ اسے عطا کرے اور جو اس سے قطع تعلق کرے یہ اس سے ناطہ جوڑے۔ (2) (2)…حضرتِ انس رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ تاجدارِ رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اِرشاد فرمایا:جب لوگ حساب کے لئے ٹھہرے ہوں گے تو اس وقت ایک مُنادی (یعنی اِعلان کرنے والا ) یہ اِعلان کرے گا: جس کا اَجر اللہ پاک کے ذِمَّۂ کرم پر ہے وہ اُٹھے اور جنَّت میں داخل ہو جائے۔پھر دوسری بار اِعلان کرے گا کہ جس کا اَجر اللہ پاک کے ذِمَّۂ کرم پر ہے وہ اُٹھے اور جنَّت میں داخل ہو جائے۔پوچھا جائے گا کہ وہ کون ہے جس کا اَجر
[1] …… حضرت خواجہ غریب نواز حیات وتعلیمات، ص39 ، 40 بتغیر قلیل ۔ [2] …… مستدرک، 3 / 12، حدیث:3215 دار المعرفۃ بیروت ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن