دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

خواجہ غریب نواز کے اَخلاق وعادات

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

خواجہ غریب نواز کے اَخلاق وعادات

دُرُود شریف کی فضیلت

سرورِ ذِیشان،محبوبِ رَحمٰن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ تَقَرُّب نِشان ہے: بےشک بروزِقِیامت لوگوں میں سے میرے قریب تَر وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ دُرُود بھیجے گا۔ (1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہ علیٰ مُحمَّد

90 لاکھ اَفراد مشرف بہ اِسلام ہوئے

اے عاشقانِ اَولیا! آج ہمارے سلسلے کا عنوان ہے” خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ کے اَخلاق و عادات۔“سلطانُ الہند،خواجہ خواجگان،حضور خواجہ غریب نواز،معینُ الدِّین اجمیری رحمۃُ اللہ علیہ بچپن سےہی بہت بلند و بالا اَوصاف کےحامِل تھے،آپ لوگوں کی حاجت روائی کرتے،ان کے ساتھ حُسْنِ سلوک سےپیش آتے اور ان کی تکالیف اور مصیبتیں دُورکرنےمیں خوشی محسوس کرتے تھے۔ آپ کے حِلْم و بُردباری، جُود و سخاوت اور دِیگر اَخلاقِ عالیہ کا ہی نتیجہ تھا کہ لوگ آپ سے متأثر ہو کر عمدہ اَخلاق کے حامِل اور پاکیزہ صفات کے پیکر بن گئے اور آپ کی کوشش سے تقریباً 90 لاکھ اَفراد مُشَرَّف بَہ اسلام ہوئے۔(2)

نابینا لڑکےکو اپنا نیا سوٹ دے دیا

اے عاشقانِ اَولیا! خوشی کے موقع پر غریبوں اور ضرورت مندوں کے ساتھ ہمدردی
[1] …… ترمذی،2/27،حدیث:484۔ [2] …… حضرت خواجہ غریب نواز حیات وتعلیمات، ص22 بتغیر قلیل مصری گنج، حیدرآباد ہند۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن