دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

نماز رَب کی امانت ہے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
کہیں کوئی شرط مجھ سے رہ گئی تو نماز میرے منہ پر مار دی جائے گی اور سب کچھ برباد ہو جائے گا۔ پھر نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:اگر تم نے نماز کا حق ادا کر دیا تو واقعی بہت بڑا کام کرلیا، نہیں تو صرف عمر ہی ضائع کی۔ اللہ پاک کے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: ’’غلط نماز پڑھنے سے بڑا کوئی گناہ نہیں اور قیامت میں ایسے نمازی سے بڑا خدا کا کوئی دُشمن نہیں۔ ‘‘ میرے بدن پر جو صرف ہڈیاں اور چمڑا نظر آ رہا ہے اِس کا سبب یہی غم ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے آج تک نماز کا حق ادا کیا ہے یا نہیں۔نماز بہت بڑی ذِمَّہ داری ہے، جو یہ ذِمَّہ داری پوری نہیں کرے گا وہ قیامت میں شرمندگی اُٹھائے گا اور چہرہ دِکھانے کے لائِق نہیں رہے گا۔(1) یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد خواجہ صاحب اَشک بار آنکھوں کے ساتھ نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:نماز دِین کا ستون ہے،جب تک ستون سلامت ہے گھر سلامت ہے، جب ستون گرے گا تو گھربھی گر جائے گا۔چونکہ اِسلام اور دِین کےلئے نماز ستون کی مانند ہے اِس لئے اگر نماز میں خرابی پیدا ہو گی تو وہ اِسلام اور دِین خراب ہونے کا سبب ہو گی۔ (2)

نماز رَب کی امانت ہے

خواجہ غریب نواز رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:نماز رَب کی امانت ہے،لہٰذا اِس امانت کی حفاظت کرنا بندوں پر واجِب ہے۔ جب اِنسان نماز شروع کرے تو اسے چاہئے کہ رکوع و سجود ایسے ادا کرے جیسے ادا کرنے کا حق ہے۔ یوں ہی دِیگر تمام اَرکان بھی صحیح طریقے سے ادا کرے۔میں نے کتاب ”صلوٰۃ مسعودی“ میں پڑھا ہےکہ جب لوگ اچھے طریقے سے
[1] …… دلیل العارفین ،ص11 ، 12 ۔ [2] …… دلیل العارفین ،ص12 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن