دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
فرمایا جس نے کسی یتیم پر رَحم کیا، اُس کے ساتھ نرم گفتگو کی،اُس کی یتیمی و کمزوری پر ترس کھایا اور اللہ پاک کے عطا کئے ہوئے (مال و دولت) کی فضیلت کی وجہ سے اپنے پڑوسی پر تکبُّر نہ کیا تو اللہ پاک بروزِ قیامت اُسے عذاب نہ دے گا۔(1) اللہ پاک ہمیں یتیموں کے ساتھ خیرو بھلائی کے ساتھ پیش آنے اور اُن کا مال ناحق کھانے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے

جنَّت میں پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے مُلاحظہ فرمائے جن کی مِٹی مشک تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرتِ جبرائیل علیہ السّلام سے دَرْیافت فرمایا : لِمَنْ ہٰذَا یَاجِبْرِیْل یعنی اے جبرائیل! یہ کس کے لئے ہیں؟عرض کیا:اے محمد صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم !یہ آپ کی اُمَّت کے ائمہ اور مُؤذِّنین کے لئے ہیں۔(2) اے عاشقانِ رسول! دیکھا آپ نے !رِضائے الٰہی کے لیے اذان دینے اور امامت کرنے کی کیا خوب فضیلت ہے کہ اللہ پاک نے ان کے لئے جنَّت میں موتیوں سے بنے ہوئے خیمے تیار کر رکھے ہیں، اللہ پاک ہمیں بھی رِضائے الٰہی کے لیے اذان دینے اور امامت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم

عَفو و دَرگزر کرنے والوں کیلئے بلند و بالا محلّات

رِوایت میں ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی ، مکی مدنی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جنَّت میں
[1] …… معجم اوسط، 6/ 296، حديث : 8828 بتغیر قلیل ۔ [2] …… المسند للشاشی، 3 /321، حدیث:1428 مکتبۃ العلوم والحکم ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن