دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Khuwaja o Rajab Shareef | فیضانِ خواجہ و رجب شریف

بَدبُودار گوشت کھانے والے لوگ

book_icon
فیضانِ خواجہ و رجب شریف
            
خوب دُرُود و سلام کے پُھول نچھاور کیجئے۔ گناہوں سے مجھ کو بچا یاالٰہی بُری عادتیں بھی چھڑا یاالٰہی مجھے غیبت و چغلی و بدگمانی کی آفات سے تُو بچا یاالٰہی تجھے واسطہ سارے نبیوں کا مولیٰ مِری بخش دے ہر خطا یاالٰہی

بَدبُودار گوشت کھانے والے لوگ

بیان کیا گیا ہے کہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا گزر ایسے لوگوں پر ہوا جن کےسامنےکچھ ہنڈیوں میں پکا ہوا عمدہ قسم کا اور کچھ میں کچا، گندا اور خراب قسم کا گوشت رکھا ہوا تھا۔ یہ لوگ پکے ہوئے پاکیزہ گوشت کو چھوڑ کر کچا گوشت کھا رہے تھے۔ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا:اے جبرائیل! یہ کون لوگ ہیں؟عرض کیا:یہ آپ کی اُمَّت کا وہ شخص ہے جس کے پاس حلال عورت (بیوی)تھی مگر یہ اُسے چھوڑ کر خبیث عورت کے پاس جاتا اور رات بھر ٹھہرا رہتا اور یہ عورت وہ ہے جو حلال وطیب مَرد کے نِکاح میں ہونے کے باوجود خبيث مَرد کے پاس جاتی اور رات بھر اُس کے پاس ٹھہری رہتی۔(1) اے عاشقانِ رسول! بدکاری اِنتہائی گھناؤنا اور گھٹیا فعل ہے۔ قرآنِ کریم اور اَحادیثِ مبارکہ میں اِس سے بچنے کی بہت تاکید آئی ہے اور جو اس کا اِرتکاب کرے اس کے لئے سخت سزائیں وارِد ہیں۔یاد رَکھیے!بدکار آدمی دُنیا میں بھی ذَلیل و خوار ہوتا ہے اور آخرت میں بھی اِنتہائی ذِلَّت کے عذاب میں گِرِفتار ہو گا۔ اللہ پاک ہمیں بدکاری جیسی بُری آفت سے محفوظ فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
[1] …… مسند بزار ،17/5،حدیث:9518۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن