دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Bismillah Shafai | فیضانِ بسمِ اللہ - شافعی

book_icon
فیضانِ بسمِ اللہ - شافعی
            
سنَّتوں کی تربیت کے لئے حاضِر ہوا تھا۔ قافلے کے ایک مسافِر کے سر میں چار چھوٹی چھوٹی گانٹھیں ہوگئی تھیں جن کے سبب اُن کو آدھا سِیسی یعنی آدھے سر کا درد ہوا کرتا تھا۔ جب درد اُٹھتا تو درد کی طرف والے چہرے کا حصّہ سیا ہ پڑجاتا اور وہ تکلیف کے سبب اِس قدر تڑپتے کہ دیکھا نہ جاتا۔ ایک رات اِسی طرح وہ درد سے تڑپنے لگے، ہم نے گولیا ں کِھلاکر اُن کو سُلادیا۔ صبح اُٹھے تو ہَشّاش بَشّاش تھے۔ اُنہوں نے بتایا کہ الحمد للہ مجھ پر کرم ہوگیا، میرے خواب میں سرکارِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مع چار یار رضی اللہ عنہم کرم فرمایا۔ سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے میری جانب اشارہ کرتے ہوئے حضرتِ سیِّدُنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ’’اِس کا درد ختم کردو‘‘ چُنانچِہ یارِ غار و یارِ مزار سیِّدُنا صِدّیقِ ا کبر رضی اللہ عنہ نے میرا اِس طرح آپریشن کیا کہ میرا سَر کھول دیا اور میرے دِماغ میں سے چار کالے دانے نکالے اور فرمایا: ’’بیٹا!اب تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔‘‘ واقعی وہ اسلامی بھائی با لکل تندُرُست ہوچکے تھے۔ سفر سے واپسی پر اُنہوں نے دوبارہ چیک اَپ کروایا۔ ڈاکٹر نے حیران ہوکر کہا: بھائی کمال ہے، تمہارے دِماغ کے چاروں دانے غائب ہوچکے ہیں! اِس پر اُس نے رو رو کر قافلے میں سفر کی بَرَکت اور خواب کا تذکِرہ کیا۔ ڈاکٹر بَہُت مُتاثّر ہوا۔ اُس اَسپتال کے ڈاکٹروں سمیت وہاں موجود 12 اَفراد نے 12 دن کے قافلے میں سفر کی نیتیں لکھوائیں اور بعض ڈاکٹرز نے اپنے چہرے پرہاتھوں ہاتھ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی مَحَبَّت کی نشانی یعنی داڑھی مُبارک سجانے کی نیّت کی۔ ہے نبی کی نظر قافلے والوں پر آؤ سارے چلیں قافلے میں چلو سیکھنے سنتیں قافلے میں چلو لُوٹنے رَحمتیں قافلے میں چلو صَلُّوا عَلَى الْحَبِيب! صَلَّى اللهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن